Feature Top (Full Width)

Saturday, 3 September 2016

تھا نہ صدر راجن پور کی حد دو میں چو ر ی اور ڈکیتی کی وار داتو ں پر قا بو لیا گیا نذ یر جا و ید خا ن

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )تھا نہ صدر راجن پور کی حد دو میں چو ر ی اور ڈکیتی کی وار داتو ں پر قا بو لیا گیا ہے ان خیالا ت کا اظہا ر ایس ایچ او تھا نہ صدر راجن پور نذ یر جا و ید خا ن نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جر ائم پیشہ عنا صر کسی بھی رعا یت کے مستحق نہیں چو رو ں ،منشیا ت فر وشو ں ،نا جا ئز اسلحہ رکھنے والو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن جا ر ی ہے کو ئی شخص کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قانو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہا کہ کو ٹلہ نصیر میں مو با ئل چو ری کی وارداتو ں پر قابو لیا گیا ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م بچو ں کے اغو اء کے متعلق جھو ٹی فوا ہو ں پر کا ن نہ د ھر یں اس مو قع پر سب انسپکٹر مہر ذوالفقا ر علی ،اے ایس آئی فیض خا ن ،محر ر تھا نہ اے بی عا صم ،غلا م مر تضیٰ بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers