راجن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )چیئر مین یو نین کو نسل مر غا ئی سید عو ن شا ہ
بخا ری نے کہا ہے کہ حکو مت پسما ند ہ علا قو ں کی تعمیر و تر قی میں
خصوصی د لچسپی لے ر ہی ہے سو ئی گیس کے منصو بہ سے ضلع را جن پور تر قی سے
ہمکنا ر ہو گا خا ص طو رپر پی پی حلقہ 250کے عوا م کے لئے یہ ایک تحفہ ہے
انہو ں نے کہا کہ ایم پی اے سر دار عا طف خا ن مز ار ی کی شبا نہ روز کا
وشو ں سے ضلع را جن پور میں سو ئی گیس کی فر اہمی ممکن ہو ئی انہو ں نے کہا
کہ انشا ء اللہ وقت دو ر نہیں جب تحصیل رو جھان کے عوا م کوتما م سہو لیا ت
میسر ہو نگی پنجا ب حکو مت پسما ند ہ اضلا ع اور د یہی علا قو ں میں صحت و
تعلیم کے بہتر ین پر اجیکٹ پر کا م کر ر ہی ہے وز یر اعظم میا ں محمد نو
از شر یف اور وز یر اعلیٰ میا ں شہبا ز شر یف ضلع راجن پور کی پسما ند گی
کے لئے خصوصی اقد اما ت اٹھا ر ہے ہیں
0 comments:
Post a Comment