را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عید الا ضحی کے مو قع پر سیکو رٹی کے فو ل پر
وف انتظا ما ت کئے جا ئیگے عوا م کا تحفظ پو لیس کے فرا ئض میں شا مل ہے ان
خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی صدر را جن پو رچو ہد ر ی محمد آصف ر شید نے
میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جرا ئم پیشہ عنا صر کی
سر کو بی کے لئے کسی بھی اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا امن و امان کا
قیا م اور قا نو ن کی با لا دستی ہر صو رت بر قر ار ر کھی جا ئیگی عید الا
ضحی کے مو قع پر عیدگا ہو ں ،مد ارس ،مسا جد کی سیکو رٹی سخت کر دی جا ئیگی
عید پر ون و یلنگ کر نے وا لے شر پسند و ں کے ؒ خلا ف سخت کا رو ائی عمل
میں لا ئی جا ئیگی قا نو ن کی با لا دستی کر نے والے شر یف شہر ی ہما رے
لئے قا بل احتر ام ہیں اس مو قع پر منیر نا صر ،عبد ا لصبو ر رحما نی ،عبد
الشکو ر رحما نی اور دیگر افر اد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment