را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) وارڈ نمبر 2 را جن پور کے عوا م کے مسا ئل تر
جیحی بنیا دو ں پر حل کر نا میر ی ز ند گی کا مقصد ہے گلیو ں،نا لیو ں
،سیو ر یج کا کا م عنقر یب شر وع ہو جا ئیگا ان خیا لا ت کا اظہا ر سٹی کو
نسلر وارڈ نمبر 2را جن پور محمد عمر ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے اپنے ایک
بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ وارڈ نمبر 2کے عوا م کے سا تھ ہمیشہ سو
تیلی ما ں جیسا سلو ک کیا گیا اور یہا ں کے لو گو ں کو جا ن بو جھ کر سا بق
عوا می نما ئند و ں نے تر قی سے محر و م ر کھا مگر اب ایسا نہیں ہو گا عوا
م کے مسا ئل کا حل میر ی او لین تر جیحا ت میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ
تحر یک انصا ف کی کا میاب ریلی نے ن لیگ کے غبا رے سے ہو انکا ل د ی ہے پا
نا مہ لیکس کے انکشا فا ت ن لیگ کے حکمر انو ں کا مسلسل تعا قب کر ر ہے ہیں
انہو ں نے کہا کہ میا ں بر داران جا ن بو جھ کر بلد یا تی ادار ے بحا ل
نہیں کر ر ہے جس سے صا ف ظا ہر ہو تا ہے کہ نواز شریف کو عوا م کے مسا ئل
سے کو ئی غر ض ہیں عمر ان خا ن کی قیا دت میں تحر یک انصا ف کا حق و سچ کا
قا فلہ روا ں دواں ہے
0 comments:
Post a Comment