راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)پیپلز پا رٹی آمر یت کے پر ورد ہ سیا ستد انو ں
کا ڈٹ کر مقا بلہ کر ر ہی ہے ن لیگ نے جمہو ر یت کی آڑ میں آمر یت قا ئم کر
ر کھی ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پی پی پی شکیل
بلو چ ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ ن لیگ کی حکو
مت عوا م کو ر یلیف دینے میں مکمل طو رپر نا کا م ہو چکی ہے عوا م کی فلا ح
وبہو د اور تعمیر و تر قی صر ف پیپلز پا رٹی کے دور حکو مت میں ہو تی ہے
ملک میں جب بھی غیر جا نبد ار ا نہ اور شفا ف الیکشن ہو ئے پیپلز پا رٹی
واضح اکثر یت سے کا میابی حا صل کر ے گی
0 comments:
Post a Comment