راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ایرا نی تیل نے گا ڑیوں کا کباڑہ کر ڈالا
،پٹرول پمپوں پر بھی ایرا نی تیل کی سپلا ئی ،ما فیا کے پنجے مضبوط
،تفصیلات کے مطا بق راجن پور سے ملتان تک پٹرول پمپوں پر ایرانی تیل فروخت
کیا جا رہا ہے اور اس ایرا نی تیل کی بد ولت گا ڑیوں کو بے تحا شا نقصان ہو
رہا ہے عوامی سماجی حلقوں نے اعلیٰ حکام سے فوری اصلاح و احوال کا مطا لبہ
کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment