Feature Top (Full Width)

Monday, 15 August 2016

صوبہ بھر میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل جائیں گے

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈھائی ماہ کی تعطیل کے بعد سوموار سے صوبہ بھر میں سرکاری تعلیمی ادارے کھل جائیں گے سرکاری سکولوں میں طلباء کی آمد سے قبل ہی صفائی وستھرائی کا کام شروع کرادیا گیا ہے جبکہ ضلع انتظا میہ اور محکمہ ایجو کیشن راجن پور کی جانب سے سکولوں میں بنیادی سہولیات کی فراہمی بارے سروے کاکام بھی مکمل کرا لیا گیا ہے ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers