Feature Top (Full Width)

Saturday, 6 August 2016

انتظا میہ متو قع سیلا ب سے نمٹنے کیلئے الر ٹ ہیں ظہور حسین گجر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈی سی او ظہور حسین گجر نے رودکوہی کے سیلابی راستوں کا ٹیم کے ہمراہ دورہ کیا اور کہا کہ اس وقت کاہاسلطان نالہ 7122کیوسک اور چھاچھڑنالہ صفر کیوسک چل رہا ہے اور یہ پانی اپنے قدرتی راستوں سے ہوتا ہوا دریائے سندھ میں جا رہا ہے۔مزید انہوں نے بتایا کہ دریائے سندھ اپنے معمول کے مطابق نارمل حالت میں چل رہا ہے ۔صورت حال معمول کے مطابق ہے۔اگر کہیں نقصان ہو گا تو اس کو سروے کرنے کے بعد ازالہ کیا جائے گا۔ضلعی انتظامیہ متوقع سیلاب سے نمٹنے کے لئے الرٹ ہے اور اس میں تمام محکمے اپنی اپنی ذمہ داری کے ساتھ الرٹ رہیں۔ڈی سی او نے حاجی پور ،جام پور ،سون واہ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا۔ڈسٹرکٹ فلڈ کنٹرول روم راؤنڈ دی کلاک الرٹ ہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers