را
جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پلا نٹ پر و ٹیکشن الیا س ر ضا
کلا چی نے گذ شتہ روز کپا س کے کا شتکا روں کی فصل کا معا ئنہ کر تے ہو ئے
صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ کپاس کی فصل پر ان دنو ں گلا بی
سنڈ ی اور لشکر ی سنڈ ی کا حملہ شد ت اختیار کر گیا ہے لہذا کپا س کے کا
شتکا روں کو چا ہیے کہ فور ی طو رپرکسی منا سب کیڑ ے مار زرعی ادویا ت کا
سپر ے کر یں تا کہ ان کی فصل کیڑ وں کے ہو نے اولے نقصا ن سے بچ سکے کیو
نکہ لشکر ی سنڈی کے حملہ کی صو رت میں کپاس کے پودے کے پتے اور پھو ل ختم
ہو جا تے ہیں اسی طر ح گلا بی سنڈی ایک چو ر کیڑا ہے گلا بی سنڈ ی پھو ل
اور ٹینڈ ے کے اند ر چلی جا تی ہے اور کا شتکا رو ں کو اس وقت پتہ چلتا ہے
جب ٹینڈ ے مکمل نہیں کھلتا اس مو قع پر زراعت آفیسر را حت را شد بھی مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment