را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کچہ اپر یشن کا میابی سے جا ر ی ہے جر ائم
پیشہ عنا صر کا صفایا وقت کی اہم ضر ور ت ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈسٹرکٹ
پو لیس آفیسر را جن پور عر فا ن اللہ خا ن نے میڈ یا کے نما ئند وں سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کچہ کے علا قہ میں اب کو ئی نو گو
ایر یا نہیں رہا جر ائم پیشہ عناصر کسی رو ر عا یت کے مستحق نہیں ان کے خلا
ف ٹھو س بنیا دو ں پر کا رو ائی کی جا ر ہی ہے انہو ں نے مز ید کہاکہ عوا م
بچو ں کے اغو اء کی افوا ہو ں پر کا ن نہ د ھر یں یہ ایک سو چی سمجھی سا ز
ش ہے ضلع را جن پور کو ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر کے کر ائم فر ی زون
بنا نا میر ا مشن ہے پو لیس اپنے پیشہ وارا نہ فرا ئض کی اد ائیگی با احسن
طر یق انجا م د ے ر ہی ہے امن و امان کی صو ر تحا ل ہر صور ت بر قر ار ر
کھی جا ئیگی علما ء کرا م اپنے خطا با ت اور تقا ر یر میں امن و یگا نگت کا
د رس د یں یہ ملک مز ید فر قہ وارا نہ کشید گی کا متحمل نہیں ہو سکتا فر
قہ وارا نہ کشید گی میں ملو ث عنا صر کے خلا ف سخت کا روا ئی عمل میں لا ئی
جا ئیگی اانہو ں نے کہا کہ ضلع را جن پور کے عوا م انتہا ئی ملنسا ر اور
قا نو ن کا احتر ام کر نے وا لے ہیں اس مو قع پر ریا ض آصف ،منیر نا صر
،عبد ا لصبور ر حما نی ،حسنین عبا س سو نتر ہ اور دیگر اہلکا ران بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment