را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر لینڈ ر یکا رڈ را جن پور
سید مظہر منصو ر بخا ری نے کہا ہے کہ انتقا لا ت ارا ضی اور وراثت جا ئیدا ر
کے لئے عو ام کو تما م سہو لیا ت فر اہم کی جا ر ہی ہیں عوا م کو سہو لیا ت
کی فر اہمی کے لئے کمپیو ٹرا را ضی سنٹر کا عملہ دن را ت کو شاں ہے حکو مت
پنجا ب کی یہ کو شش ہے کہ عوا م الناس کو زیا د ہ سے زیا دہ ریلیف دیا جا
ئے کسی کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو تو مجھے آکر ملے عوا م کی شکا یا ت کا
ازالہ کر نا ہما ر ے فرا ئض میں شا مل ہے
0 comments:
Post a Comment