Feature Top (Full Width)

Saturday, 13 August 2016

عوا می مسا ئل حل کر نا منتخب نما ئند وں کا فر ض ہے سلیم جا ن خا ن مز اری

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سا بق ایم این اے سر دار سلیم جا ن خا ن مز اری نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ ضلع را جن پور سے جا گیر داری نظا م کے خا تمہ کیے بغیر معا شی تر قی کا خو اب کبھی پو رانہیں ہو سکتا صد یو ں سے رائج جا گیر دار انہ فر سو دہ رو ایتی سسٹم نے راجن پور کی لا کھو ں عوا م کو ما یو سی اور محر ومی کے سو ا کچھ نہیں دیا علا قہ کے جا گیر داروں اور ن لیگ حکمر انو ں کے ظلم کے خلا ف عوا م متحد ہو چکے ہیں اور تبد یلی نا گز یر ہے انہو ں نے کہا کہ عوا می مسا ئل حل کر نا منتخب نما ئند وں کا فر ض ہے لیکن ن لیگ کے دور میں ایم پی اے ،ایم این اے دن رات لو ٹ کھسو ٹ میں لگے ہیں اور عوا م کے مسا ئل کی ان کو کو ئی فکر نہیں ہے آٹھ سا لو ں میں قو می خز ا نے کو نقصا ن اٹھا کر سو سا ل تک کے بر ابر کر پشن کی ہے ہز ارو ں ایکڑ سر کا ری رقبوں قبضے کر ر کھے ہیں اور تر قیا تی سکیمو ں میں سو ائے کر پشن اور گھپلو ں کے کچھ نہیں ہیں پا نا مہ لیکس کے بعد سب سے زیا دہ کر یشن ضلع را جن پور میں لیگی ار کا ن اسمبلی نے کی ہے اور تعلیم ،صحت ،رو زگار اور زراعت کا شعبہ زوال پذ یر ہے اور بے رو ز گا ری کی و جہ سے نو جو ان بہت ز یا دہ ما یو س ہو چکے ہیں صحت کے نظا م انتہا ئی خراب ہیں ہز ارو ں غر یب لو گو ں کو علا ج کی سہو لیا ت میسر نہیں ہیں انہو ں نے کہا کہ ملک بھر میں کر پشن کے خا تمہ کیلئے بے ر حم احتسا ب شر و ع کیا جا ئے اور ضلع را جن پور میں ن لیگ کے ار کا ن اسمبلی اور ان کے چہتیے آٹھ سا لوں کے اثا ثہ جا ت چیک کئے جا ئیں جو انہو ں نے ن لیگ کے دور میں ریکا رڈ کر پشن کر کے بنا ئے ہیں اس کی نیب کے ذریعے تحقیقا ت کر کے ان سے لو ٹی ہو ئی دولت واپسی لی جا ئے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers