راجن
پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) گو ر نمنٹ ما ڈل ہا ئی سکو ل نمبر 1 را جن پو ر
سنیئر ہیڈ ما سٹر چو ہد ری نو ر احمد کی سر بر اہی میں تر قی کی منا ز ل طے
کر رہا ہے بہتر ین نتا ئج کے حا مل اس ادار ہ کی کا ر کر دگی پر اہل علا
قہ اور والد ین کو فخر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر چو ہد ری محمد نعیم
ایڈووکیٹ سا بق صدر ڈسٹر کٹ با ر ،ڈا کٹر محمد ایو ب ملک ،مختا ر احمد سیا ل
ایڈووکیٹ اور چو ہد ری ر یا ض احمد سا بق کو نسلر نے ایک ملا قا ت کے دورا
ن کیا انہو ں نے کہا کہ چو ہد ری نو ر احمد سنیئرہیڈ ما سٹر اور ان کی ٹیم
کی کا ر کر دگی لا ئق صد تحسین ہے ان کی سر بر اہی میں ادارے نے بے مثا ل
تر قی کی ہے اور ڈیر ہ غا زی خا ن بو رڈ میں متعد د مر تبہ پو ز یشن حا صل
کی ہیں غیر سر گر میو ں ،تلا وت ،نعت ،تقا ر یر اور مضا مین نو یسی کے مقا
بلوں میں طلبا نے ڈوثیر ن اور صو بہ کی سطح پر پو زیشن حا صل کی ہیں اور
نقد انعا ما ت حا صل کئے ہیں تما م اعلیٰ آفیسر ان نے ہمیشہ اس ادار ے کی
کا ر کر دگی کی تعر یف کی ہے چوہد ری نو ر احمد ایک نہا یت دیا نت دار ،شر
یف النفس انسا ن ہیں ادا ر ے میں طلبا کے لیے بہتر ین تعلیمی ما حو ل ہے
تما م سہو لیا ت بجلی ،پا نی ،جنر یٹر کی سہو لیا ت دستیا ب ہیں وز یر
اعلیٰ پنجا ب کے تعلیمی وثیر ن کو آگے بڑ ھا نے میں اہم کر دار ادا کیا جا ر
ہا ہے اس وقت بھی ادارے میں ضلع بھر کے پر ائمر ی اسا تذ ہ کی ٹر یننگ ہو ر
ہی ہے اسا تذہ کو جما عت دو م اور سو م کی ٹیچرز گا ئیڈ ز دی جا ر ہی ہیں
اس وقت 14 کلسٹر سنٹر ز پر تر بیت اسا تذ ہ کا کا م ہو ر ہا ہے جس کی ما
نیٹر نگ ضلعی انتظا میہ اور ضلعی آفسیر ان تعلیم کر ر ہے ہیں جنہو ں نے تما
م انتظا ما ت کی تعر یف کی
0 comments:
Post a Comment