را جن پو ر( ڈسٹر کٹ رپورٹر )کپا س کی فصل پر سبز تیلے اور تھر پس کے تد
ار ک کیلئے کا شتکا ر بر وقت زر عی ادویا ت کا سپر ے کر یں محکمہ زرا عت کا
شتکا رو ں کی رہنما ئی کیلئے بھر پور اقدا ما ت کر ر ہا ہے ان خیالا ت کا
اظہا ر اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وار ننگ الیا س رضا کلا چی نے راحت را شد
زرا عت آفیسر پیسٹ کے ہمر اہ ر کھ قا در ہ ،ہیڈ حا مد ،بیٹ سو نتر ہ ،نور
پور ،عا قل پور ،بستی خوا جہ اور دیگر علا قو ں میں کا شتکا روں کی کپا س
کا معا ئنہ کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے مز ید کہا کہ کپاس کی فصل پر رس چو
سنے والے کیڑ وں کا حملہ د یکھنے میں آیا ہے اس لیے کا شتکا رو ں کو چا ہیے
کہ وہ ہفتہ میں دو دفعہ پیسٹ سکا ؤ ٹنگ ضر ور کر یں اور مو سمی حالا ت کو
مد نظر ر کھتے ہو ئے مختلف زر عی ادویا ت کا سپر ے کر یں انہو ں نے کا شتکا
رو ں کو بتا یا کہ وہ زر عی ادویا ت کا استعما ل محکمہ زراعت پیسٹ وار ننگ
کی مشا ورت سے کر یں تا کم اخر اجا ت میں زیا دہ فا ئد ہ حا صل ہو سکے
0 comments:
Post a Comment