را جن پور (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) تھا نہ سٹی پو لیس را جن پور کی کا روائی
مخبر ی پر ڈیڑ ھ کلو ہیر و ئن بر آمد ،2ملز ما ن گر فتا ر ،مقد مہ در ج
،جیل روانہ تفصیلا ت کے مطا بق گذ شتہ روزما ڈل تھا نہ سٹی را جن پور کے
ایس آئی حا فظ شفیق الر حما نے چھا پہ ما ر کر ملز م محمد نعیم اور سمیرا
بی بی سے ڈیڑ ھ کلو ہیر و ئن بر آمد کر لی دو ملز ما ن گر فتا ر کر کے مقد
مہ 399/16 بجر م C ۔9در ج کر لیا اور انہیں جیل روا نہ کر دیا دوران تفیش
معلو م ہو ا کہ ہر دو ملز ما ن پشا ور کے رہا ئشی ہیں اوریہا ں امجد رڈ نا
می شخص کو مبینہ طو رپر ہیر و ئن فر وخت کر نے آتے تھے ما ڈل تھا نہ سٹی را
جن پور کی بہتر ین کا ر کر دگی پر یہا ں کے عوا می ،سما جی ،سیا سی حلقو ں
ایس ایچ او چو ہد ری فیا ض الحق اور اے ایس آئی حا فظ شفیق الر حما ن کی
کا ر کر دگی کو سر اہا ہے
0 comments:
Post a Comment