را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)اہلبیت اطہا ر کے مز ارات کی زیا دت سے دل کو سکو ن
ملتا ہے نو اسہ رسو لؐ حضر ت اما حسین ؑ نے اپنی جا ن قر با ن کر کے اسلا
م کو بچا لیا ان خیا لا ت کا اظہا ر عبا سی خا ند ان کے چیف میا ں اعجا ز
حسین عبا سی کے صاجنر ادے میا ں فرخت حسین عبا سی نے عراق ، ایران اور مشہد
کے مقد س زیا رات سے واپسی پر میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے
کہا کہ اہلبیت کے مز ارات فیو ضو بر کا ت کا عملی پیکر ہیں نو اسہ رسو ل
ؐحضر ت اما م حسینؑ اور ان کے سا تھیو ں نے کر بلا کے مقا م پر جس جا نفشا
نی اور جا نثا ری کا مظاہر ہ کیا وہ ایک مثال ہے خا ند ان رسو لؐ کے مقد س
مز ارات مسلما نو ں کے لئے رحمت ہیں مقد س مز ارات کی زیا رت اور زواری سے
دل کو سکو ن ملتا ہے اس مو قع پر عبا سی خا ند ان کے دیگر افر اد میا ں
ندیم عبا سی ،میا ں شا ہد عبا سی بھی ان کے ہمر اہ تھے قبل از یں زواری سے
واپسی پر عبا سی خا ند ان کا ملتا ن ائیر پو ر ٹ پر شا ند ار استقبال کیا
گیا استقبالیو ں نے ان پر پھو ل کی پتیا ں نچھا ورکیں اور مقد س مز ارات کی
حا ضری پر انہیں مبار کبا د پیش کی اس مو قع پر میا ں اعجا ز حسین عباسی
،ظفر اللہ جما لی ،جا م ضمیر حسین بر ڑہ ،غلا م حسین اور دیگر مر ید ین اور
عقید ت مند انہ کی بڑی تعداد مو جو د تھی
0 comments:
Post a Comment