را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )لیگی حکو مت عوا م پر بو جھ بن چکی ہے بے پنا ہ
ٹیکسز لو ڈ شیڈ نگ اور بد امنی نے عوا م کی را تو ں کی نیند اور ان کا سکو ن
چھین لیا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پیپلز پا
رٹی را جن پو ر شکیل خا ن بلو چ ایڈ ووکیٹ نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکو مت کی غلط پا لیسیو ں کی بد لت ملک مسا ئل اور
بحر ان سے دوچا ر ہے لو گ مسا ئل کی و جہ سے اور مہنگا ئی سے تنگ آکر خو
دکشی جیسے اقد ام پر مجبو ر ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا کہ پا نا مہ لیکس کا
سایہ تا حیا ت میا ں نو از شر یف کا پیچھا کر رتا ر ہیگا انہو ں نے کہا کہ
وز یر اعظم میا ں نواز شر یف کو اخلا قی طو رپر وزارت عظمٰی سے مستعفی ہو
جا نا چا ہیے آئند ہ الیکشن میں ن لیگ کا صفا یا ہو جا ئیگا
0 comments:
Post a Comment