Feature Top (Full Width)

Monday, 15 August 2016

تر قیا تی منصوبو ں سے راجن پو ر میں خو شحا لی آئے گی جمن خا ن بز دار

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) سٹی کو نسلر سر دار جمن خا ن بز دارا مید وار چیئر مین میو نسپل کمیٹی را جن پور نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے را جن پو رکی تر قی کیلئے ار بو ں رو پے کے تر قیا تی کا م کر واکر علا قہ سے پسما ند گی اور غر یب کے خا تمہ کے لئے بھر پو ر کا م کر ر ہی ہے انہو ں نے سا بق دور میں ہمیشہ کو پسما ند ہ ر کھا گیا ہے میا ں بر ادران نے جو ہی اقتد ار سبنھا لاہے را جن پو رمیں ریکا رڈ تر قیا تی کا م کر وائے جا ر ہے ہیں اور تر قیا تی منصوبو ں سے راجن پو ر میں خو شحا لی آئے گی انہو ں نے کہا کہ ر اجن پو ر میں سٹرکو ں کا جال بچھا یا جا رہا ہے اور دیہی علا قو ں میں بجلی اور سٹر کو ں کا کا م ہو نے سے ان کو شہر و ں برابر سہو لیا ت میسر ہو ں گی اپو ز یشن نے ہمیشہ منفی سیا ست کو فر و غ دیا ہے لیکن مو جو دہ حکو مت نے عوام کے مسا ئل بھر پور طر یقہ سے حل کر ر ہی ہے صحت ،تعلیم اور بے روزگا ری پر خصوصی تو جہ دی جا ر ہی ہے تا کہ علا قہ میں سے پسما ند گی کا خا تمہ ممکن ہو سکے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers