Feature Top (Full Width)

Friday, 26 August 2016

میونسپل کمیٹی مٹھن کوٹ کا ایک اور جنرل کونسلر کمال فرید گروپ میں شمو لیت کے لئے تیار ،ملتان میں خفیہ ملاقات معا ہدہ طے

راجن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )میونسپل کمیٹی مٹھن کوٹ کا ایک اور جنرل کونسلر کمال فرید گروپ میں شمو لیت کے لئے تیار ،ملتان میں خفیہ ملاقات معا ہدہ طے،کمال فریدگروپ کونسلروں کی تعدا د آ ٹھ ہو جا ئے گی ،تفصیلات کے مطا بق حا لیہ بلدیاتی الیکشن میں کمال فرید گروپ نے ایم پی اے عا طف خان مزاری کے سا تھ اتحاد کر کے گیارہ میں سے سات سیٹیں جیت لیں جبکہ پی ٹی آ ئی نے دو اور ایم این اے گروپ نے دو سیٹیں وصول کر لیں ہیں اور کمال فرید گروپ کی واضح جیت دیکھ کر مٹھن کوٹ کے ایک اہم کو نسلر نے ملتان میں متوقع چیئر مین حمزہ فرید ملک کے چچا ملک بلال فرید کے نشتر روڈ پر واقع فا ئیو سٹار نامی ہوٹل میں حمزہ فرید ،بلال فرید اور دیگر اہم رہنما ؤں سے انتہا ئی اہم ملاقات کی اور اپنے تعاون کا بھر پور یقین دلایاہے۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers