را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر ) لیگی حکو مت آمر یت کی پید اوار ان سے خیر کی
تو قع نہیں کی جا سکتی عوا م ما یو سی کا شکا ر ہیں ا ن خیا لا ت کا اظہا
رسا بق ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی پیپلز پا رٹی را جن پورشکیل بلو چ ایڈووکیٹ نے
اپنے ایک اخبا ر ی بیا ن میں کیا انہو ں نے کہا کہ لیگی حکو مت نے اقتدار
میں آتے ہی کر پشن اور لو ٹ ما ر کا با زار گرم کر دیا غلط اور نا قص پا
لیسو ں کی بد ولت آج ملک وقو م شد ید بحرا ن کا شکا ر ہیں بھو ک اور افلا س
کی و جہ سے لو گ خو د کشی جیسے اقدا م پر مجبو ر ہو چکے ہیں انہو ں نے کہا
کہ آمر یت کے پر وردہ عنا صر سے خیر کی توقع ر کھنا فضو ل ہے چیئر مین بلا
ؤ ل بھٹو زرداری نے اپنی شہید والد ہ کا مشن اور مقصد سنبھا ل لیا ہے آئند
ہ الیکشن پیپلز پا رٹی ہی واضح اکثر یت سے جیتے گی
0 comments:
Post a Comment