را
جن پور( ڈسٹر کٹ رپورٹر )جمعیت علما ء اسلا م (ف)ضلع را جن پور کا ایک
وفد نے اپنے ضلعی امیر مو لا نا غلا م یا سین در یشک کی قیا دت میں ڈی پی
اوراجن پور عر فا ن اللہ خا ن سے ملا قا ت کی جس میں وفد نے ڈی پی او نے
کہا کہ علما ء کرا م اور دینی مدارس نے ہمیشہ امن قا ئم کر نے میں ایک کلید
ی کر دار ادا کیا اور ہمیشہ ہما رے منبر ومحرا ب سے پیا ر محبت کی آواز
آتی رہے گی اور جا ر ی ملک میں د ہشت گر دی کے پیچھے اصل ہا تھ کو بے نقا ب
کیا جا ئے اور اصل واقعہ پر بھی علما ئے افسو س کا اظہا ر کیا جس پر ڈی پی
او نے یقین دلا یا کہ دا جل واقعہ پر پو لیس نے صبر کا دا من نہیں چھو ڑ
ااس لیے مز یدکو ئی جا نی نقصا ن نہیں ہوا جو بھی اس واقعہ میں مجر م ہیں
انکو سزا اور بے قصور افرا د کو کچھ بھی نہیں ہو گااور بچو ں کے اغوا ء
مسئلہ پر انہو ں نے کہا کہ پو ر ے ضلع میں 61 کیس ہمیں مو صول ہو ئے جو کہ
61 کے 61 جھو ٹ افو ا ہ پر مبنی تھے عوام اس طر ف با لکل کا ن نہ د ھر ے
اور مز ید کہا کہ فرقہ وارا نہ عنا صر کی حو صلہ شکنی کر کے علما ء کرا م
محبت اور بھا ئی چار ے پر پر اپنے منبر و محر ا ب پر روز آواز لگائیں ضلعی
امیر مو لا نا غلا م یسٰین شا کر نے ڈی پی او کو مد ارس کے دور ہ کی دعو ت
دی انہو ں نے قبو ل کر لی اور وعدہ کیا کہ جلد از جلد میں مد ارس کا دوہ کر
و نگا اس موقع پر ضلعی جنر ل سیکر ٹر ی قا ر ء حما د اللہ ،تحصیل را جن
پور کے امیر مفتی ارشا د احمد حقا نی ،ضلعی نا ظم نشر و اشا عت مو لا نا طا
ہر القا سمی ،جلیل الر حمن صد یقی اور میڈ یا نما ئند ے منیر احمد نا صر
اور ملک غلا م ر ضاکھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment