را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) لیگی حکو مت ضلع را جن پور کی تعمیر و تر قی کے
لئے بھر پو ر کو شا ں ہے را جن پور میں جا ر ی ار بو ں رو پے کے پر اجیکٹس
مکمل ہو تے ہی خو شحا لی کا ایک انقلا ب آئیگا ان خیا لا ت کا اظہار چیئر
مین قا ئمہ کمیٹی ڈا کٹر حفیظ الر حما ن خا ن در یشک نے امید وار چیئر مین
را جن پور میو نسپل کمیٹی سر دار گل محمد خا ن عر ف جمن بز دار ایڈوو کیٹ
سے ملا قا ت کے دورا ن گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ حکو مت عا م
آد می کے مسا ئل تر جیحی بنیا دو ں پر حل کر ر ہی ہے خصو صا ضلع را جن پور
کی تعمیر و تر قی کے لئے حکو مت خصو صی د لچسپی لے ر ہی ہے انہو ں نے کہا
کہ بلد یا تی الیکشن میں عوا م نے مسلم لیگ ن کو دل کھو ل کر ووٹ دیئے اور
ہما رے امید واروں کو واضح اکثر یت سے کا میا ب کرا یا انہو ں نے کہا کہ را
جن پور شہر کا میئر مسلم لیگ ن سے ہو گا ضلع را جن پور مسلم لیگ ن کا گڑ ھ
بن چکا ہے وزیر اعظم میا ں محمد نواز شر یف کی قیا دت میں ملک تر قی کی را
ہ پر گا مز ن ہے
0 comments:
Post a Comment