Feature Top (Full Width)

Friday, 26 August 2016

ڈی سی او ظہور حسین گجر کی نانی کے انتقال پرتعزیتی اجلاس،ضلع بھر کے تمام محکموں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے شرکت

راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ڈی سی او ظہور حسین گجر کی نانی کے انتقال پر ڈی سی او آفس میں تعزیتی اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر کے تمام محکموں کے سربراہان اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ تعزیتی اجلاس میں مرحومہ کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کی دعا کی گئی۔اس موقع پر تمام افسران نے ڈی سی او سے ان کی نانی کے انتقال پر اظہار افسوس کیا اور پسماند گان کے لئے صبر و جمیل کی دعا کی۔ تعزیتی اجلاس سے ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن ثناء اللہ خان سہرانی ،ایکسیئن انہار لیاقت علی خان نے خطاب کیا جبکہ ڈسٹرکٹ آفیسر زراعت محمد اسلم نجم نے دعا کرائی۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers