راجن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرارشاد حسین نے ایک مراسلہ
میں بتایا ہے کہ جشن آزادی کی تقریبات نہایت جوش خروش سے منائی جائیں گی
۔پرائمری،مڈل اور ہائی سکولز زنانہ و مردانہ میں جشن آزادی کی تقریبات ہوں
گی ۔یکم اگست سے باقاعدہ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس سلسلے میں مرکز
کی سطح پر ہر قسم کے مقابلہ جات شروع ہیں ۔تحصیل کی سطح پر 12اگست سے ہائی
سکولز میں تقریبات منعقد کی جائیں گی جن میں تحصیل راجن پور ،جام
پوراورروجھان میں ہوں گی۔ضلعی لیول کے مقابلہ جات 14اگست کو گورنمنٹ بوائز
اور گرلز نمبر 1میں ہوں گے۔
0 comments:
Post a Comment