را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر )بے نظیر انکم سپو رٹ پر و گرا م کی امد ادی بر
وقت اور گھر گھر پہنچا ئی جا ر ہی ہیں ان خیا لا ت کا اظہا ر ویلج پوسٹ میں
شبیر احمد سیا ل نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ
BISPکا منی آرڈر گھر گھر جا کر مستحق اور ر جسٹر ڈ خواتین تک پہنچا نا ہما
رے فرا ئض میں شا مل ہے اپنے فرا ئض کی ادا ئیگی کے لئے دن رات جد وجہد کر
رہے ہیں مستحق خوا تین پر یشان نہ ہوں اُن کی رقو م محفو ظ طر یقے سے اُن
کی د ہلیز تک فرا ہم کی جا ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ بعض لو گ اپنے ند ھ م
مقا صد کے حصو ل کے لئے ڈاکخا نہ جا ت کے خلا ف منفی پر اپیگنڈاکر ر ہے ہیں
ایسے لو گ چا ہتے ہیں کہ منفی پر اپیگنڈا کر کے یہ امد ادی رقو م بند کرا
ئی جا ئیں حا لا نکہ BISPذ ر یعے ضلع را جن پور کی غر یب،نا دار ،بیو ائیں
امد ادی رقو م سے استفا د ہ حا صل کر ر ہی ہیں5100 رو پے کی رقم سے غر یب
عورت اپنے گھر کا چو لہا جلا سکتی ہے عوا م ایسے منفی پر اپیگنڈا پر کا ن
نہ د ھر یں اس مو قع پر غلا م عبا س ٹا نو ری ،شا ہد حسین ر ند ،حسنین عبا س
سو نتر ہ ،ملک ند یم ،منیر نا صر ،ملک طا ہر حسین ،اما م بخش بھٹی ،فا روق
سو ریجہاور دیگر افرا د بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment