را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) کچہ کے علا قہ کو دو با ر ہ نو گو ایر یانہیں
بننے د ینگے شر پسند اور غنڈ ہ عنا صر کا صفا یا کئے بغیر چین سے نہیں
بیٹھیں گے ان خیا لات کا اظہا ر ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پور حا فظ عر
فا ن اللہ نے کچہ مو رو ،کچہ جما ل ،کچہ عمرا نی و غیر ہ کا دور ہ کر تے ہو
ئے کیا انہو ں نے کہا کہ کچہ کے خطر نا ک علا قہ کو د ن رات کی جد و جہد
سے امن کا گہو ار ہ بنا ئیں گے اور اسے دو با ر ہ نو گو ایر یا نہیں بننے د
ینگے انہو ں نے کہا کہ پو لیس آفیسرا ن اور اہلکا رو ں کے حوصلے بلند ہیں
جرا ئم پیشہ عنا صر کو عبر ت کا نشا ن بنا ئے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے
انہو ں نے کہا کہ زند گی اور مو ت اللہ تعا لیٰ کے ہا تھ میں ہے جو رات قبر
میں آنی ہے و ہ با ہر نہیں عوا م نے پو لیس اہلکا رو ں کی حو صلہ افز ا ئی
کی ہے اس کے لئے ہم تہہ دل سے مشکو ر ہیں قا نو ن کی با لا دستی ہر حا ل
میں قا ئم ر کھی جا ئیگی اور اس سلسلہ میں کسی قسم کی کو تا ہی اور دبا ؤ
قبو ل نہیں کیا جا ئیگا انشا ء اللہ عوا م کے آگے سر خر و ہو نگے
0 comments:
Post a Comment