را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) 20جو لائی کو را جن پور میں یکجہتی کشمیر کا یو م
سیا ہ منا یا جا ئے گا اس مو قع پر 9 بجے در ہ مچھی والہ سے یکجہتی کشمیر ر
یلی نکا لی جا ئے گی جوممتا ز قا دری شہیدچو ک (سا بقہ کچہر ی چو ک ) میں
اختتا م پذ یر ہو گی جہا ں پر بھا ر تی مظالم کے خلا ف احتجا جی جلسہ منعقد
کیا جا ئے گا 20 جولا ئی کو راجن پو ر میں دکا نیں اور کا ر و با ر ی ادا
رے اور تجا رتی مر اکز بھی ا حتجا جی طو ر پر ہڑ تا ل کی جا ئے گی یہ با ت
کشمیر کمیٹی را جن پو ر کے کو ارڈنیٹر عبد الما لک قر یشی نے را جن پور کے
شہر یو ں کے ایک نما ئند ہ اجلا س کے دورا ن بتا ئی انہو ں نے بتا یا کہ
مقبو ضہ کشمیر میں بھا ر تی ظلم کے خلا ف بھر پو ر ہڑ تا ل کی جا ئے گی او
ر مظلو م کشمیر یو ں کے سا تھ بھر پو ر یکجہتی کا اظہا ر کیا جا ئے گا
اجلا س سے مقر ر ین نے خطا ب کر تے ہو ئے کیا کہ کشمیر ی مسلما ن صر ف
آزادی کی جنگ نہیں لڑ ر ہے بلکہ تکمیل پا کستا ن کی جد وجہد کر رہے ہیں
جبکہ بھا رت کی با لا دستی قبو ل نہیں کی جا ئے گی کشمیر ی قو م نے دو ٹو ک
فیصلہ دے دیا ہے کہ کشمیر بنے گا پا کستان مقر ر ین نے کہا کہ پا کستا ن
کا بچہ بچہ کشمیری بھا ئیو ں کے سا تھ ہے 19 جو لا ئی یو م الحا ق پا کستا ن
ہے اس دورا ن کشمیر یو ں نے متفقہ طو ر پر پا کستا ن سے الحا ق کی قر
اردار پیش کی تھی کشمیر ی مسلما ن ا پنے لہو سے آز ادی کشمیر کی جد وجہد کی
آبیا ری کر ر ہے ہیں جبکہ حکو مت پا کستا ن کشمیر اشو پر جر اتمند انہ
اقدا ما ت کر لے اور پا کستانی عوا م بھا رتی معنو ں ااور مصنو عا ت کا
بائیکا ٹ کر یں حکو مت پا کستا ن بھا ر ت سے سفا رتی اور تجا ر تی تعلقا ت
ختم کر ے مقر رین میں جما عت اسلا می کے ضلعی امیر پر و فیسر قا ضی عبد
السمیع اور دیگر رہنما مو لا نا عمر فا روق چو ہد ری کے علا وہ جما عت
اہلسنت کے ضلعی رہنما قا ر ی نورا لحسن الر حیمی ،انجمن تا جر ان کے رہنما
عبد الر شید سا جد ،،چو ہد ری عبد الر ازق ،سر دار علا والد ین خا ن مز اری
،سر دار منصو ر خا ن سنجر انی ،چو ہد ر ی غلا م مصطفے ٰ ،ارشد گیلانی
،ارشد لا کھا،شیر علی سونتر ہ ،مو لانا محمد تقی فا ضل ،مو لا نا مطلو ب
سعید ی ،مو لا نا اللہ بخش ،مو لا نا جلیل الر حمن ،سید مشتا ق احمد رضوی
نے بھی شر کت کی کشمیر کا ز کو جا ر ی ر کھنے کے لئے ضلعی سطح پر کشمیر
کمیٹی کا قیا م بھی عمل میں لا یا گیا کشمیر کمیٹی نے ضلع بھر میں عوا م سے
اپیل کی ہے کہ 20 جو لا ئی کو یو م یکجہتی کشمیر میں بھر پو ر شر کت کر یں
اور کشمیر یو ں کے سا تھ مکمل یکجہتی کا عملی مظا ہر ہ کر یں
0 comments:
Post a Comment