را
جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈی سی او را جن پور چو ہد ری ظہو ر حسین گجر نے
رو دکو ہی اور دریا ئی متو قع سیلا ب کے سلسلے میں دا جل ،نو شہر ہ غر بی
نو اں شہر ،حا جی پو ر ،چک شہید ،سو ن واہ اوربستی لا کھا کا دور ہ کیا اس
سلسلے میں انہو ں نے سر کا ری بند و ں ،نہر وں کے پشتو ں اور رو د کو ہی
سیلا ب کی گز ر گا ہ کے لئے تعمیر کئے جا نے والا سیم نا لہ کا معا ئنہ کیا
ان کے ہمر اہ ایکسین رو د کو ہی ،پو لٹیکل اسسٹنٹ اور ای ڈی اوز را عت ملک
سیف الر حمن اور محکمہ ما ل کے افسر ان بھی ان کے ہمر اہ ہیں ا س موقع پر
انہو ں نے رووکو ہی کے نکا س کے لئے زیر تعمیر فلیب ڈرین اور قطب ڈرین پر
کھدا ئی کے کا م کو تیز ی سے مکمل کر نے کی ہد ایت جا ر ی کیں ڈی سی او را
جن پو ر چو ہد ری ظہو ر حسین گجر نے فلڈ کی رو ک تھا م کے لئے بند و ں اور
پشتو ں کو فو ری طو رپرمضبو ط کر نے کی بھی ہد ایا ت جا ری کیں انہو ں نے
بتا یا کہ سیلا ب سے رو ک تھا م کے لئے حفا ظتی اقدا ما ت کر لئے گئے ہیں
تما م سر کاری بند وں کو مضبو ط کر لیا گیا ہے اور ان کی نگرانی کے لئے
عملہ بھی تعینا ت کر دیا گیا ہے محکمہ بلڈ وز وکومشینر ی کو تیا ر ر کھنے
کی ہد ایا ت بھی جا ری کر دی گئی ہیں ہسپتا لوں میں ادویا ت کی فر اہمی
مکمل کر لی گئی ہے وٹر نر ی ہسپتا لو ں میں بھی عملہ کو پا بند کر دیا
گیاہے PDMA کی طر ف سے بھی ضر وری ساما ن ٹینٹ وغیر ہ بھی فرا ہم کر د یئے
گئے تا کہ ایمر جنسی کے دورا ن لو گو ں کو شیلڑ فرا ہم ہو سکے اور حفا ظتی
جیکٹس بھی بلا معا و ضہ فرا ہم کی جا ئیں گی عملہ کی بھی ٹر یننگ مکمل کر
لی گئی ہے فلڈ ایمر جنسی بھی جا ری کر دی گئی ہے فلڈ کنٹر ول رو مز بھی قا
ئم کر دیئے گئے ہیں جس پر عملہ 24 گھنٹے ڈیو ٹی سر انجا م دے رہا ہے جس کہ
فو ن نمبر0604.688210 جس پر متا ثر ہ لو گ فورا اطلا ع کر یں
0 comments:
Post a Comment