را
جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) تھا نہ عمر کو ٹ کو امن کا گہو ارہ بنا نا اولین
تر جیح ہے جرا ئم کا نا م و نشا ن مٹا دو ں گا ان خیا لا ت کا اظہار ایس
ایچ او تھا نہ عمر کو ٹ ملک جعفر حیبب نے چا ر ج سنبھا لنے کے بعد میڈیا سے
گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ چٹی دلا لو ں کا داخلہ بند اور
سفا ر شو ں کے ساتھ تلخ رو یہ اختیا ر کیا جا ئیگا انہو ں نے کہاکہ قا نو ن
سب کے لئے ایک ہے سا ئلین کے مسا ئل کے حل کے لئے اپنی تما م صلا حیتں بر و
ئے کا ر لا ؤ ں گا امن واما ن کے قیا م کے لئے کسی بھی اقدام سے گر یز
نہیں کیا جا ئیگا اس مو قع پر اے ایس آئی ملک الطا ف حسین ،مشتا ق حسین سب
انسپکٹر اور محر ر حفیظ اللہ ،ملک غلا م رضا کھیا را ،شیر علی سو نتر ہ اور
دیگر افراد بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment