را جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر )گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سختی سے
نمٹا جائے گا۔ ڈی پی او راجن پور غلام مبشر میکن،ڈی پی او راجن پور غلام
مبشر میکن نے آج صبح سبزی منڈی راجن پور کا دورہ کیا اور مختلف اجناس کی
کوالٹی اور قیمتیں چیک کیں۔ اس موقع پر تاجروں اور آڑھتیوں سے گفتگو کرتے
ہوئے انہوں نے کہا کہ گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کسی صورت بھی برداشت
نہیں کی جائے گی اور ایسے عناصر کے خلاف سختی سے نمٹا جائے گا۔
0 comments:
Post a Comment