را جن پور ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) تحریک انصا ف کے رہنما اور کو نسلر محمد عمر
ان ستا ر رحما نی ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحر یک انصا ف ملک میں طبقا تی
نظا م کے خلا ف جد وجہد کر تی ر ہیگی چیئر مین عمر ان خا ن اقتد ار کے لئے
نہیں بلکہ عو ام کے اقدار کے لئے جد وجہد کر ر ہے ہیں انہو ں نے کہا کہ حکو
مت نے عو ام کو بحر ان میں مبتلا کر دیا ہے مہنگا ئی ،بے روز گا ری اور بد
امنی میں اضا فہ ہو چکا ہے انہو ں نے کہا کہ دھا ند لی زدہ حکو مت کے دن
ختم ہو نے وا لے ہیں آئند ہ الیکشن میں تحر یک انصاف بھا ر ی اکثر یت سے کا
میابی حا صل کر کے وفا ق اور تما م صوبو ں میں حکو مت بنا نے گی ملک بھر
کی مظلو م عوا م عمر ان خا ن کو اپنا نجات و ہند ہ سمجھتے ہیں
0 comments:
Post a Comment