Feature Top (Full Width)

Saturday, 9 July 2016

اند رو ن شہر مو یشیو ں کے بھا نے ،بد تعفن سے شہر یو ں کا جینا دو بھر

راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) راجن پور ،اندرون شہر میں مویشیوں کے بھانے قائم ،شہری مشکلات سے دوچار ،بھوسہ کے اسٹاک اور بدبو وتعفن سے شہریوں کا جینا دو بھر ہو گیا تفصیلات کے مطا بق حکو مت پنجاب کی واضح ہدایات کے باوجود راجن پور شہر کی گنجان آباد کالو نیوں میں مویشیوں کے بھا نے قائم کردیئے گئے جہاں نہ صرف بھوسہ اسٹاک کیاگیا ہے بلکہ مویشیوں کی گندگی سے اُٹھنے والی بدبو اور تعفن سے اہلیان راجن پور شہر کا جینا دوبھر ہو چکا ہے ضلع انتظا میہ حکو مت پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن پر عمل درآمد کراتے ہوئے فوری طور پر ان بھا نوں کو میو نسپلٹی حدود سے باہر منتقل کر انے میں کردار ادا کرے واضح رہے کہ بھوسہ کے اسٹاک سے کسی بھی وقت کوئی بڑا حادثہ رونماء ہوسکتا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers