را
جن پور (نامہ نگار ) ڈی پی او را جن پور غلا م مبشر میکن نے فر حت عبا س
عر ف سید بچو شا ہ کو شر ا ب پی کر کسی کے گھر میں گھس جا نے پر ملا زمت
سے بر طر ف کر دیا تفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ را ت پو لیس اہلکا ر سید فر
حت عبا س ولد سید بچو شا ہ مبینہ طو رپر شرا ب میں دھت ہو کر محلہ سا دات
کے ایک سید گھر انے میں گھس گیا اور وہا ں غُل غپا ڑہ شر و ع کر دیا ہے مد
عی کی درخو است پر ڈی پی او را جن پو ر نے کا روا ئی کر تے ہو ئے پو لیس
اہلکا ر سید فر حت عبا س عر ف سید بچو شا ہ کو ملاز مت سے بر خا ست کر دیا
ہے
0 comments:
Post a Comment