را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) عوا م کے جا ن وما ل کا تحفظ ہما ری ذمہ داری
ہے ڈیو ٹی سے غفلت بر تنے وا لے پو لیس اہلکا رو ں کی سر زنش کی جا ئیگی
ان خیالا ت کا اظہا ر پو لیس آفیسر سر کل رو جھا ن سید خا لد محمود نے
میڈیا کے نما ئند وں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ جر ائم کا
خا تمہ کر کے عوا م الناس کو پر امن ما حو ل فر اہم کر نا ہما ر ے فرائض
میں شا مل ہے رشوت اورسفا رش کے سخت خلا ف ہو ں مجھ سے نا جا ئز کا م کی کو
ئی توقع نہ ر کھے انہو ں نے کہا کہ جو بھی پو لیس اہلکا ر رشوت اور نا
اہلی کا مر تکب ہوا اس کے خلا ف سخت محکما نہ کا رو ائی عمل میں لا ئی جا
ئیگی قا نو ن کی نظر میں سب بر ابر ہیں قانو ن کا احتر ام کر نے وا لے شر
یف شہر ی ہما ر ے لئے قا بل احتر ام ہیں جبکہ قا نو ن شکن ،غنڈ ہ عناصر اور
شر پسند وں کو سختی سے کچل دیا جا ئیگا کچہ کے علا قہ کو امن کا گہو ار ہ
بنا نے کے لئے پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہی ہے اس مو قع
پر ایس ایچ او پر و یز خا ن احمد انی ،ایس ایچ او عمرکو ٹ ملک جعفر حبیب
،ریڈ ڈی ایس پی محمد سا جد پا شا اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د
تھے
0 comments:
Post a Comment