Feature Top (Full Width)

Wednesday, 13 July 2016

ضلع را جن پور کو ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر کے امن کا گہو ارہ بنا یا جا ئیگا چو ہد ری اعجا ز احمد رند ھا وا

را جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر ہیڈ کو ارٹر را جن پور چو ہد ری اعجا ز احمد رند ھا وا نے کہا ہے کہ ضلع را جن پور کو ہر طر ح کے جر ائم سے پا ک کر کے امن کا گہو ارہ بنا یا جا ئیگا پو لیس سا ئلین کے مسا ئل کے حل کے لئے اپنی تما م صلا حیتں اور وسا ئل بر وئے کا ر لا ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ انصا ف کی بر وقت فرا ہمی سے معا شر ہ مین بڑ ھتے ہو ئے کر ائم کو روکا جا سکتا ہے انصا ف کی عد م فرا ہمی سے معا شر ہ میں بگا ڑ پید اہو تا ہے انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کے مسا ئل حل نہ کر نے والے نا اہل اہلکا روں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگاانہو ں نے کہا کہ محکمہ پو لیس کو بد نا م والی کا لی بھیڑ وں کے خا تمہ کا وقت آچکا ہے نا اہل کر پٹ اور کا م چو راہلکا روں کے خلا ف سخت ایکشن لیا جا ئیگا انہو ں نے کہا کہ پو لیس اور پر یس کا چو لی دا من کا سا تھ ہے میڈیا کی بر وقت اور مثبت رپورٹنگ سے جر ائم پر قا بو پا نے میں مد د ملتی ہے اس موقع پر ریا ض آصف ،منیر نا صر ،ریڈر ڈی ایس پی کر م حسین کھو سہ بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers