Feature Top (Full Width)

Saturday, 9 July 2016

را جن پو ر محکمہ بلڈ نگز ہا ئی و ے کے تعمیر اتی منصو بو ں میں نا قص میٹر یل کا اسعتما ل کر وڑوں کے فنڈ ز کر یشن کی نذ ر

راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور،محکمہ بلڈ نگز اور ہائی وے میں مبینہ کرپشن سے تعمیراتی کاموں میں ناقص میٹرئیل کااستعمال سمیت دیگر کرپشن بڑھ گئی ،ایک ایک لاکھ کے فرضی ووچرز بھی راتوں رات پاس کئے گئے اہلکاروں سمیت افسران نے ماہ جون میں بچے کچھے فنڈز پر خوب ہاتھ صاف کیا کنٹریکٹرز بھی رشوت دے کر اپنا منافع بڑھانے لگے عوامی وشہری حلقوں نے حکو مت پنجاب کے ارباب اختیار سمیت ڈی سی او راجن پور ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفیسر سے فرضی اور بوگس بلوں سمیت ناقص میٹرئیل کے استعمال کے باوجود نمبر ون میٹڑئیل کے بلز پاس کر انے والے عملہ ورکس کے خلاف تحقیقات اور کاروائی کا مطا لبہ کیا ہے واضح رہے کہ گذشتہ چھ ماہ کے دوران متعدد تعمیراتی کاموں سکولز ودیگر کی دیواروں میں دراڑیں پڑ نے کی اطلاعات اور اہل علاقہ کی جانب سے درخواستیں سامنے آئی ہیں ۔

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers