را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ایس ایچ او تھا نہ عمر کو ٹ ملک جعفر حبیب نے
اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ قیا م امن کے لئے کسی بھی اقدا م سے گر یز
نہیں کیا جا ئیگا چٹی دلا ل اور سفا رش سن لیں جر ائم پیشہ عنا صر کی پشت
پنا ہی چھو ڑ دیں ور نہ ان کے خلا ف سخت کا رو ائی عمل میں لا ئی جا ئیگی
سا ئلین کے مسا ئل بر وقت اور میر ٹ پر حل کئے جا ر ہے ہیں کو ئی شخص کتنا
ہی با اثر کیو ں نہ ہو ؟؟قانو ن کی گر فت سے نہیں بچ سکتا انہو ں نے کہا کہ
نا جا ئز کا م کے لئے میر ے دروازے ہر وقت کھلے ہیں جھوٹی در خوا ستیں
دینے والو ں کے خلا ف بھی سخت کا رو ائی کی جا ئیگی اس مو قع پر اے ایس آئی
ملک الطا ف حسین اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment