را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ٹر یفک قو انین کی پا سداری مہذ ب قو مو ں کا
شیو ہ ہے ٹر یفک حا دثا ت سے بچنے کا واحد را ستہ ٹر یفک قو انین پر عمل
پیر ا ہو نے میں ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر ڈی ایس پی را جن پو ر شیخ احسان
الحق نے میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ تیز رفتا ر ی کا
انجا م مو ت ہے تیز رفتا ر ی سے مکمل اجتنا ب کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ
ٹر یفک اہلکا ر مکمل دیا نتد اری سے اپنے فرا ئض سر انجا م د ے ر ہے ہیں تا
ہم اگر کسی کو کو ئی مسئلہ در پیش ہو تو وہ ڈائر یکٹ مجھ سے آکر ملے عوام
کی شکا یا ت کا ازالہ کر نا ہما ر ے فر ائض میں شا مل ہے انہو ں نے کہا کہ
ہما ر ے علا قہ کے لو گو ں کو ٹر یفک قو انین کا شعور بہت کم ہے جس کے لئے
میڈیا کو ٹر یفک کے با رے شعو ر آگا ہی پھیلا نے کے لئے ٹر یفک پو لیس کا
سا تھ دینا ہو گا ا نہوں نے کہا کہ کم سن ڈرائیو رز ،بلیک شیشہ والی گا ڑ
یو ں ،پھٹہ ر کشہ ،بغیر نمبر ی گا ڑ یو ں کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن شر و ع ہو
چکا ہے اوور لو ڈنگ اور اوور چا ر جنگ کر نیو ا لے ٹر نسپو رٹر وں کے خلا ف
سخت ایکشن لیا جا ئے اس مو قع پر عد نا ن علی ریڈر،احسن فر ید ،ملک اصغر
ما ڑ ھا ،صحا فی ریا ض آصف ،منیر نا صر ،ملک غلا م رضا کھیا ر ا ،عبد ا
لصبو ررحما نی اور دیگر صحا فی بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment