Feature Top (Full Width)

Saturday, 23 July 2016

حکو مت پسما ند ہ علا قو ں کی تعمیر و تر قی کے لئے بہتر ین اقدا ما ت کر ر ہی ہے حسا م گو ر چانی

را جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) ضلعی صدر مسلم لیگ ن سر دار حسا م الد ین خا ن گو ر چانی نے کہا ہے کہ حکو مت پسما ند ہ علا قو ں کی تعمیر و تر قی کے لئے بہتر ین اقدا ما ت کر ر ہی ہے حکو مت کے جا نے کی با تیں کر نے والے احمو ں کی جنت میں ر ہتے ہیں انہو ں نے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے مز ید کہا کہ حکو مت اپنی آئینی مد ت پو ری کر ے گی اپو ز یشن جما عتیں اور عمر ان خا ن بے کار کی راگئی چھو ڑ کر اگلے الیکشن تک انتظار کر یں انہو ں نے کہا کہ حکو مت ضلع را جن پور کی پسما ند گی دور کر کے اسے تر قیا فتہ اضلا ع کی صف میں لا کھڑ اکر نا چا ہتی ہے انہو ں نے کہا کہ میر ے والد محتر م سر دار جا و ید اقبا ل گو ر چا نی نے بطو ر چیئر مین ضلع کو نسل یہا ں کے عوا م کے بے تحا شا مسا ئل حل کئے اور ضلع را جن پور میں بھر پور تر قیا تی کا م کر ائے مسلم لیگ ن ہما را اوڑھنا ،بچھو نا ہے ہما را مر نا جینا وزیر اعظم میا ں محمد نو از شر یف کے سا تھ ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن ملک کی خا لق جما عت ہے اور صر ف مسلم لیگ ن ہی ملک وقو م کو بحر ان سے نکا ل سکتی ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers