راجن پور (ڈسٹرکٹ رپورٹر)راجن پور میں غیراعلانیہ لوڈ شیڈ نگ کادورانیہ بڑھ
گیا ،دس گھنٹے سے زائد لوڈ شیڈ نگ پر شہریوں کااحتجاج ،لوڈشیڈ نگ کم کر نے
کا مطا لبہ راجن پور کے شہریوں محمد اویس ،محمد عمر خان ، حسن مصطفی ودیگر
نے صحا فیوں کو بتلایا کہ ملک میں لوڈشیڈ نگ کم کردی گئی ہے مگر میپکو کے
زیرانتظام ضلع راجن پورمیں لوڈشیڈ نگ کے دورا نیئے کو بڑھا کر دس گھنٹے
کردیا گیا ہے شدید حبس اور گر می اوپر سے لوڈ شیڈ نگ نے چیخیں نکلوادیں ہیں
شہریوں نے وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف سے فوری نوٹس لینے اور لوڈ شیڈ
نگ کے خاتمہ کا مطا لبہ کیا ہے ۔
0 comments:
Post a Comment