راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن کے رہنما سا بق ٹکٹ ہو لڈ ر حلقہ
پی پی 249 را ؤ ضیا ء الطیف ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ وزیراعظم میا ں محمدنو
ازشر یف کی پا کستا ن آمد نے اپو زیشن کے غبا رے سے ہو ا نکا ل دی ہے پا نا
مہ لیکس محض ڈار مہ باز ی اور شو شے کے کچھ نہیں وزیر اعظم میا ں محمد نو ا
ز شر یف پہلے کی طر ح قو م کے سا منے سر خر وہو کر نکلیں گے انہو ں نے کہا
کہ حکو مت اپنی آئینی مد ت پو ری کرے گی اپو ز یشن جما عتو ں کو چا ہیے کہ
آئند ہ الیکشن تک انتظا ر کر یں اور واپسی عوا م میں جا ئیں کیو نکہ ملک
کی غیو ر عوا م وزیراعظم میا ں نواز شریف کی قیا دت پر بھر پور اعتما د کا
اظہا ر کر تی ہے انہو ں نے کہا کہ مٹھن کو ٹ میں چھ کر وڑ سے زا ئد تر قیا
تی منصو بہ جا ت تیز ی سے مکمل ہو ر ہے ہیں علا قہ میں خو شحالی کا ایک نیا
با ب شر وع ہو گا
0 comments:
Post a Comment