Feature Top (Full Width)

Monday, 11 July 2016

قانون کی با لا دستی کے لئے کسی بھی ممکنہ اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا سید خا لد محمو د بخا ری

را جن پو ر(ڈسٹر کٹ رپورٹر)قانون کی با لا دستی کے لئے کسی بھی ممکنہ اقدا م سے گر یز نہیں کیا جا ئیگا شر پسند اور غنڈ ہ عنا صر کے خلا ف قا نو ن کاآ ہنی شکنجہ تیا ر ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر سب ڈوثیر نل پو لیس آفیسر سر کل رو جھا ن سید خا لد محمو د بخا ری نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ ما ہ صیا م اور عید الفطر پر امن واما ن کا مظا ہر ہ کر نے پر علما ء کرا م اور عوام کو خر اج تحسین پیش کر تا ہے انہو ں نے کہا کہ جر ائم کا خا تمہ کے لئے پو لیس اپنے تما م وسا ئل بر و ئے کا ر لا رہی ہے کچہ کے علا قہ کو جرا ئم پیشہ عنا صر سے پا ک کر دیاگیا ہے اب کچہ میں کو ئی نوگو ایر یا نہیں رہا قا نو ن کا احتر ام کر نیو الے شر یف شہر ی ہما رے لئے قابل احترا م ہیں جبکہ شر پسند اور غنڈ ہ عناصر کے سا تھ قانون دارالحسا ب کا درجہ ر کھتا ہے انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ حا لا ت کے تحت اہم مقا ما ت ریلو ے ٹر یک ،مسا جد ،مدارس ،اما م با ر گا ہو ں کی سکیورٹی سخت کر دی گئی ہے اس موقع پر ایس ایچ او ملک جعفر حبیب ،ایس ایچ او رو جھان پر ویز خا ن احمد انی ،ریڈ ڈی ایس پی ملک سا جد حسین پا شا ،محمد انو ر مز اری ود یگر بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers