را
جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر ) سا بق ممبر قو می اسمبلی سر دار سلیم جا ن
مز اری نے کہا ہے کہ حلقہ این اے175 کی عوا م کا ما یو سی دور کر یں گے سا
بقہ ادوار میں اس حلقہ کی عوا م کو جا ن بو جھ کر پسما ند ہ ر کھا گیا انہو
ں نے کہا کہ لیگی حکو مت آمریت اور دھا ند لی کی پید اوارہے آر می چیف را
حیل شر یف عو ام کے ہیر و بن چکے ہیں اور نو از شر یف زیر و ہو چکے ہیں یہا
ں اگر فو ج نے اقتدار سنبھا لا تو عوا م خو شیا ں منا ئے گی انہو ں نے کہا
کہ عوام غر بت وافلا س کے با عث ما یو س اور خو د لشان ر ہے ہیں انہو ں نے
کہا کہ وزیر اعظم اور ان کی ٹیم کو لوٹ کھو ٹ اور کر پشن کا حسا ب دینا ہو
گا انہو ں نے کہا کہ سند ھ میں رینجر ز کو اختیا رات دینے کی با تیں کر نے
والے وزیر د اخلہ پنجا ب میں رینجر زکو فل اختیا را ت کیو ں نہیں د یتے
انہو ں نے کہا کہ لو گو ں کے احتساب کے آرڈردینا آسا ن اور اپنے آپکو احتسا
ب کے لئے پیش کر نے میں زمین آسما ن کا فر ق ہے ن لیگ تما م قانو ن مخا
لفین کے لئے بنا ئے ہو ئے ہیں
0 comments:
Post a Comment