را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) مسلم لیگ ن ضلع را جن پور کے سنیئر نا ئب صدر
کنو ر کما ل اختر نے اپنے ایک بیا ن میں کہا ہے کہ آزاد کشمیر میں مسلم
لیگ ن کی تا ر یخ فتح نے ثا بت کر دیا ہے کہ مسلم لیگ ن ہی ملک کی واحد
مقبو ل تر ین جما عت ہے اور پو ری پا کستا نی قو م میا ں محمد نوا زشر یف
وزیر اعظم پا کستا ن کی قیا دت پر بھر پور اعتما د رکھتی ہے کیو نکہ پا
کستا ن کی تعمیر و تر قی اور عوا م کی خو شحا لی ہما ری سیا ست کا محو
رومرکز ہے انہو ں نے مز ید کہا کہ مسلم لیگ ن کی حکو مت نے ملک سے دہشت گر
دی کا خا تمہ کر کے پا کستان کو پر امن ملک بنا دیا ہے اور معا شی تر قی
پرگا مز ن کردیا ہے انہو ں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا ہر کا رکن عوا م کی
عملی خد ما ت میں مصروف ہے
0 comments:
Post a Comment