را
جن پور(ڈسٹر کٹ رپورٹر) جبکہ سرائیکی وسیب میں انسان حیوان اوردرندے گندے
جوہڑ سے پانی پیتے ہیں اور اسی پانی سے نہاتے ہیں اور یہاں کے باسی روزی
روٹی کی خاطر دربدردھکے کھاتے ہیں جب تک سرائیکی عوام اپنے حقوق کے لئے
سڑکوں پراحتجاج نہیں کرے گی اس وقت تک سیاسی ناخدا فائدہ اٹھاتے رہیں گے ۔
اور کہاکہ تخت لاہورکے مظالم کی لسٹ طویل ہے ایک توہمیں بنیادی سہولتوں سے
محروم رکھاجارہاہے اس کے علاوہ خواجہ غلام فرید ؒ جوکہ نہ صرف سرائیکی
وسیب نہیں بلکہ پوری دنیاکے پاپولرہیروہیں اب ان کے سالانہ عرس اور مذہبی
عبادات پر چندسالوں سے تخت لاہورنے سیکورٹی کو ایشو بناکرپابندی لگادی ہے
جوکہ سرائیکیوں کو خواجہ غلام فرید ؒ سے دوررکھنے کی گھنوؤنی سازش ہے اور
ہم اس کی مزمت کرتے ہیں نیز پابندیوں کے خاتمے کامطالبہ کرتے ہیں ۔ مظاہرے
میں قراردادپیش کی گئی جس کو اخترخان گوپانگ ایڈووکیٹ نے پیش کیاکہ قوم
پرست رہنما معروف کالم نگار منشاء فریدی کو ہراساں کرنے اور FIRدرج نہ
کرانے کی مذمت اوراسے سیکورٹی فراہم کرانے کامطالبہ کیاگیاہے آخرمیں
سرائیکستان کے حق میں یعنی بہاولپور نہ ملتان صوبہ صرف سرائیکستان کی
زبردست نعرے بازی کے ساتھ تین گھنٹے رہنے والا یہ انوکھااور منفرداحتجاج
پرامن طورپر اختتام پذیرہوا
0 comments:
Post a Comment