Feature Top (Full Width)

Saturday, 30 July 2016

نا اہل اور کا م چو ر اہلکا ر اپنے آپکو فا رغ سمجھیںغلا م مبشر میکن

را جن پو ر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر )ڈسٹر کٹ پو لیس آفیسر را جن پور غلا م مبشر میکن نے کہا ہے کہ دیا نتد ار اور محنتی پو لیس اہلکا ر محکمہ کا قیمتی سر ما یہ ہیں ان کو ہر طر ح سے حو صلہ افز ائی کی جا ئیگی نا اہل اور کا م چو ر اہلکا ر اپنے آپکو فا رغ سمجھیں ان خیا لا ت کا اظہا رانہو ں نے اپنے آفس میں صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہو ں نے کہا کہ سا ئلین کے مسا ئل حل نہ کر نیو الے اور غلط رو یہ اختیا ر کر نے والے پو لیس اہلکا رو ں کے خلا ف سخت محکما نہ کا روا ئی عمل میں لا ئی جا ر ہی ہے انہو ں نے کہا کہ کو ئی شخص کتنا ہی با اثر کیو ں نہ ہو قا نو ن کی گر فت سے نہیں بچ انہو ں نے کہا کہ کچہ کے علا قہ کو امن کو گہو ارہ بنا نا میرا مشن ہے پو لیس آفیسر ان اپنے متعلقہ تھا نو ں میں عوا م کے سا تھ بہتر رو یہ اپنا ئیں اور ان کے کا م فور ی اور میر ٹ پر نمٹائے جا ئیں عوا م اور پو لیس کے درمیا ن ایک خلا پید ا ہو چکا ہے جسے صر ف انصا ف کے تقا ضے پو ر ے کر نے سے ہی ختم کیا جا سکتا ہے بر وقت انصا ف فراہم کر کے عوا م کے اند ر اعتما د بحا ل کر نے کی ضر ورت ہے اس موقع پر ڈی ایس پی ہیڈ کو ارٹر چو ہد ری اعجا ز احمد ر ند ھا وا ،ریا ض آصف ،ملک غلا م رضا ،عبد ا لصبورر حما نی اور دیگر افراد بھی مو جو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers