را جن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر) ایڈیشنل ایس ایچ او تھا نہ صدر را جن پو ر مہر
ذوالفقا ر علی خا ن نے کہا ہے کہ جر ائم کا خا تمہ کے لئے تھا نہ صدر پو
لیس دن رات جد وجہد کر ر ہی ہے منشیا ت ،جواء ،نا جا ئز اسلحہ اور اشتہا ری
ملز ما ن کی گر فتا ری کے لئے چھا پہ ما رٹیمیں تشکیل دی جا چکی ہیں تھا
نہ صدر کی حد دو میں جر ا ئم کا صفایا کر نا میر ا مشن ہے ڈی پی او راجن
پور غلا م مبشر میکن کی ہد ایا ت پر نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن
جا ر ی ہے کر یک ڈاؤ ن کے دوران نا جا ئز اسلحہ کے2 مقد ما ت در ج کر کے
ملزما ن وزیر احمد شلو انی را ئفل چا نیا ،آٹو میٹک ،20 کا ر تو س اور7mm
سمیت گر فتا ر کر لیا گیا ہے اس مو قع پر منیر ناصر ،ملک غلا م رضا کھیا را
بھی مو جو د تھے
0 comments:
Post a Comment