Feature Top (Full Width)

Saturday, 23 July 2016

را جن پور ریکا رڈ مکمل نہ ر کنے پر زر عی ادویہ کے ڈیگر کے خلا ف مقد مہ


راجن پور (ڈسٹر کٹ رپورٹر)گز شتہ روز محکمہ زراعت پیسٹ وار ننگ کی ٹیم نے زیر قیا دت اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وار ننگ الیا س رضا کلا چی نے کو ٹلہ اند رو ن ،کو ٹلہ شیر محمد،شکا ر پور میں زرعی ادویا ت کی دکا نو ں پر اچانک چیکنگ کی زر عی ادویا ت اور ان سے متعلقہ ریکا رڈ کی جا نچ پڑتا ل کی اور زر عی ادویا ت کے نمو نہ جا ت لے کر برا ئے تجر یہ لیبارٹری روانہ کر دیئے بغیر لا ئسنس ،ڈیلر شپس اور انوا ئسیں زر عی ادویا ت فر وخت کر نے پر کو ٹلہ اند رو ن بخشے والی رو ڈ پر واقع دکا ند ار را شد حسین مہا ر کی دکا ن سے زر عی ادویا ت قبضہ میں لے کر اس کے خلا ف تھا نہ فا ضل پر میں مقد مہ در ج کر ادیا ہے کا شتکا رو ں اور سما جی حلقوں نے اسسٹنٹ ڈا ئر یکٹر پیسٹ وار ننگ الیا س رضا کلا چی کی کا روائیو ں کو سر اہا ہے صحا فیو ں سے گفتگو کر تے ہوئے الیا س رضا کلا چی نے کہا کہ دونمبر ما فیا اور غیر قا نونی طور پرزرعی ادویا ت کا کا روبار کر نے والوں کے خلا ف بلا تفر یق ہما ر ی کا روائیا ں جا ر ی رہیں گی اس موقع پر را حت راشد زراعت آفیسر پیسٹ وار ننگ را جن پو ر بھی موجو د تھے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers