را
جن پو ر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) جر ائم پیشہ عنا صر کسی بھی ر عا یت کے مستحق
نہیں ان کے خلا ف اپر یشن کلین اپ شر و ع ہو چکا ہے ان خیا لا ت کا اظہا ر
ایس ایچ او صدر تھا نہ راجن پو ر نذ یر جا وید خا ن نے اپنے ایک بیا ن میں
کیا انہو ں نے کہا کہ ڈی پی او را جن پور غلا م مبشر میکن کی نڈر قیا دت
اور کا میاب حکمت عمل نے ضلع را جن پور میں جر ائم پیشہ عنا صر کا صفا یا
کر دیا ہے انہو ں نے کہا کہ تھا نہ صدر کی حددو میں سٹر یٹ کر ائم کا خا
تمہ میر ا مشن ہے منشیا ت فر وشو ں ،نا جا ئز اسلحہ کے خلا ف کر یک ڈاؤ ن
جا ر ی ہے انہو ں نے کہا کہ عوا م کو چا ہیے کہ و ہ جر ائم کے خا تمہ کے
لئے قا نو ن کا سا تھ دیں اور جر ائم کی بر وقت نشا ند ہی کر یں اس مو قع
پراے ایس آئی شا ہد خا ن ،اے ایس آئی معین خا ن ،محر ر تھا نہ اللہ بخش عا
صم ،غلا م مصطفے ٰ ،عبد ا لصبوررحما نی اور ملک غلا م رضا کھیا را بھی مو
جو د تھے
0 comments:
Post a Comment