Feature Top (Full Width)

Monday, 18 July 2016

کشمیر ی تکمیل پا کستا ن کی جنگ لڑ ر ہے ہیں مشتا ق رضوی

راجن پو ر (ڈسٹر کٹ رپورٹر )کشمیر ی تکمیل پا کستا ن کی جنگ لڑ ر ہے ہیں اسی لئے بھا رت نے ظلم کی انتہا کر دی ہے بھا ر ت کشمیر میں جنگی جر ائم کا ارتکا ب کر رہا ہے حکو مت پا کستا ن عالمی سطح پر بھا رتی مظا لم رو کنے کے لئے عملی اقداما ت کر ے کیو نکہ معصو م کشمیر ی نو جو ان پا کستا ن کے لئے اپنی جا نو ں کی قر با نیا ں دے رہے ہیں کشمیر یو ں کی جد و جہد کا فیصلہ رو ک ہے کہ کشمیر بنے گا پا کستا ن انشا ء اللہ ان خیا لا ت کا اظہا ر نظر یہ پا کستا ن فو ر م کے ضلعی نا ئب صدر مشتا ق رضوی جنر ل سیکرٹر ی " آواز دوست " نے اپنے ایک اخبا ر ی میں بیا ن میں کیا انہو ں نے مز ید کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر موقع پا کستا ن پر چم لہر انے جا تے ہیں جس کے لئے کشمیر ی نو جو ان کسی قر با نی سے بھی ذر یع نہیں کر تے انہو ں نے بتا یا کہ پاکستا نیوں کے دل کشمیر ی بھا ئیو ں کے سا تھ دھڑ کئے ہیں اور آزادی کشمیر کی جد و جہد پا کستا ن کی جد وجہد ہے ہر پا کستا نی کشمیر یو ں سے حما یت کر تا ہے

0 comments:

Post a Comment

 

Subscribe to our Newsletter

Contact our Support

Email us: youremail@gmail.com

Our Team Memebers